ٹریفک چوخالد بن ولید روڈ پر نئی کی قائم کی جائے گی

December 17, 2015 3:52 pm0 commentsViews: 28

کراچی( اسٹاف رپورٹر) ڈی آئی جی ٹریفک پولیس نے ٹریفک روانی کو مزید بہتر بنانے کیلئے خالد بن ولید روڈ پر نئی ٹریفک پولیس چوکی خالد بن ولید ٹریفک سیکشن کے نام سے قائم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ، نئی چوکی کی حدود میں شارع قائدین سے اللہ والی چورنگی اور سوسائٹی چورنگی سگنل، خالد بن ولید روڈ نورانی چورنگی تا میڈی کیئر تک ، شہید ملت ایکسپریس وے سے میڈی کیئر سگنل تا کشمیر روڈ اور سوسائٹی چورنگی تک جبکہ اندرونی سڑکیں اور گلیاں آئیں گی۔