سعودی عرب عراق سفارتی تعلقات 25 برس بعد بحال

December 17, 2015 3:55 pm0 commentsViews: 37

بغداد( اے ایف پی ) سعودی عرب نے عراق کے دارالحکومت بغداد میں پچیس سال کے بعد اپنا سفارت خانہ دوبارہ کھول دیا ہے،عراق کے سابق صدر صدام حسین کی 1990ء میں کویت پر چڑھائی کے بعد سے دونوں ملکوں کے درمیان سفارتی تعلقات منقطع ہوگئے تھے اور سعودی عرب نے اپنا سفارت خانہ بند کرکے سفیر اور عملہ کو واپس بلا لیا تھا۔