جماعت اہلسنت کے زیر اہتمام صحافیوں کے اعزاز میں ظہرانہ آج دیا جائے گا
کراچی( اسٹاف رپورٹر) جماعت اہلسنت پاکستان کراچی کے زیر اہتمام آج 17 دسمبر صحافی حضرات کے اعزاز میں خصوصی نشست و ظہرانہ کا اہتمام بمقام کچھی میمن جماعت خانہ نزد دفتر جماعت اہلسنت پاکستان کراچی میں بوقت ڈھائی بجے سہ پہر کیا گیا ہے۔