راولپنڈی میں گارڈ کی فائرنگ بینک کی ملازمہ ہلاک

December 17, 2015 4:34 pm0 commentsViews: 32

راولپنڈی( مانیٹرنگ ڈیسک) آج صبح راولپنڈی میں نجی بینک میں سیکورٹی گارڈ کی فائرنگ سے بینک ملازمہ ہلاک جبکہ ایک شخص زخمی ہوگیا‘ اطلاعات کے مطابق راولپنڈی صدر میں ایک نجی بینک میں گارڈ نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں بینک میں گارڈ نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں بینک کی ملازمہ موقع پر ہلاک ہوگئی جبکہ بینک کا ایک ملازم گولیاں لگنے سے زخمی ہوگیا جسے فوری طور پر ڈی ایچ کیو اسپتال پہنچایا گیا۔