اے پی این ایس نے 12 الاول کی متبادل تعطیل کا اعلان کردیا

December 17, 2015 4:35 pm0 commentsViews: 14

کراچی( پ ر) اے پی این ایس نے اعلان کیا ہے چونکہ اس سال عیدمیلاد النبی بروز جمعرات 24دسمبر2015ء کو جبکہ یومِ قائد اعظم بروز جمعہ 25دسمبر 2015ء کوہوگا،یومِ قائد اعظم پر خصوصی سپلیمنٹس کی اشاعت کو مدنظر رکھتے ہوئے رکن مطبوعات بروز جمعہ 25دسمبر2015ء کو اپنے ایڈیشن شائع کریںگے تاہم عید میلادالنبی کی متبادل تعطیل بروز ہفتہ 26دسمبر 2015ء کو ہوگی ۔اس لئے بروز ہفتہ 26 دسمبر2015ء کوصبح کے اخبارات شائع نہیں ہو نگے جبکہ شام کے اخبارات بروز ہفتہ26دسمبر2015ء کو اپنے ایڈیشن شا ئع کرسکتے ہیں۔