جڑانوالہ میں جائیداد کے تنازع پر بھیجتے نے چچا اور چچی کو قتل کردیا

December 17, 2015 5:34 pm0 commentsViews: 28

شیخوپورہ(مانیٹرنگ ڈیسک)آج صبح جڑانوالہ میں جائیداد کے تنازع پر بھتیجے نے فائرنگ کرکے چچا اور چچی کو قتل کردیا۔ اطلاعات کے مطابق ملزم کا چچا سے جائیداد کا تنازع چل رہا تھا جس پر اس نے چچا سے اپنا حصہ طلب کیا انکار پر چچا اور چچی کو موت کے گھاٹ اتار دیا اور موقع سے فرار ہوگیا۔