نائن زیرو پر آج کرسمس کی تقریب ہوگی

December 23, 2015 8:13 pm0 commentsViews: 17

کراچی( اسٹاف رپورٹر) متحدہ قومی موومنٹ کے زیر اہتمام آج ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیرو عزیز آباد میں کرسمس کے سلسلے میں پر وقار تقریب منعقد ہوگی‘ کرسمس کی تقریب میں عیسائی نوجوان‘ بزرگ‘ خواتین اور بچوں سمیت مسیحی مذہبی رہنما شرکت کریں گے۔

Tags: