معروف شاعر عطاء الحق قاسمی کو چیئر مین پی ٹی وی بنا دیا گیا
کراچی( مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی حکومت نے معروف ادیب و شاعر عطاء الحق قاسمی کو چیئر مین پی ٹی وی مقرر کر دیا۔ اس سلسلے میں نوٹیفکیشن جاری کردیا جائے گا۔ اس سے قبل وہ ناروے اور تھائی لینڈ میں سفیر کی بھی خدمات سر انجام دے چکے ہیں۔