اشتہار میں متنازعہ پوز کیوں دیا؟ نرگس فخری پر سوشل میڈیا میں تنقید

December 23, 2015 8:59 pm0 commentsViews: 102

کراچی( نیٹ نیوز) دو روز قبل پاکستان کے نامور اخبار میں اپنے متنازع پوز پر نا صرف ہندوستانی اداکارہ نرگس فخری کو بلکہ اشتہار دینے والی کمپنی، موبی لنک کو بھی سوشل میڈیا پر تنقید کا نشانہ بنایا گیا۔ موبی لنک کے جاز ایکس فونز کی فروخت کیلئے اشتہاری مہم میں نرگس فخری کی نازیبا تصویر کا سہارا لیا گیا۔ جس میں انہوں نے سرخ کپڑوں میں ہاتھ میں فون پکڑے پیٹ کے بل لیٹا دکھایا گیا۔

Tags: