لودھراں، ضمنی الیکشن میں آج صبح پولنگ شروع

December 23, 2015 9:04 pm0 commentsViews: 18

جہانگیر ترین اور صدیق بلوچ کے درمیان کانٹے دار مقابلہ
کراچی( مانیٹرنگ ڈیسک) آج صبح لودھراں میں ضمنی الیکشن کیلئے پولنگ شروع ہوئی، جس میں مسلم لیگ ن کے صدیق بلوچ تحریک انصاف کے جہانگیر ترین کے درمیان کانٹے دار مقابلہ ہوگا جبکہ20 امیدوار الیکشن لڑ رہے ہیں۔ پولیس رینجرز، پاک فوج کے دستے لودھراں شہر میں امن وامان کی بحالی کیلئے تعینات ہیں لوگوں کی بڑی تعداد صبح ہی سے پولنگ اسٹیشن پر جمع ہونا شروع ہوگئی، پولنگ آج شام5 بجے تک جاری رہے گی ووٹروں کی تعداد14 لاکھ 9 ہزار سے زائد ہے۔

Tags: