12ربیع الاول‘ یوم قائدپر بلا تعطل بجلی کی فراہمی کا اعلان

December 23, 2015 9:07 pm0 commentsViews: 22

کراچی( اسٹاف رپورٹر) کے الیکٹرک نے12 ربیع الاول اور بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کے یوم پیدائش کے موقع پر کراچی اور ملحقہ علاقوں میں لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا اعلان کیا ہے جس کے مطابق 23دسمبر کی شام سے26 دسمبر 2015 ء کی صبح تک لوڈشیڈنگ نہیں کی جائیگی۔

جشن عید میلاد النبی کل عقیدت و احترام سے منایا جائیگا
کراچی( اسٹاف رپورٹر) کراچی سمیت ملک بھر میں جشن عید میلاد النبیﷺ کل عقیدت و احترام سے منایا جائیگا‘ ملک بھر کی میلاد کمیٹیوں‘ علمائے کرام اور فلاحی تنظیموں نے جلسے ‘جلسوں اور محافل نعت اور سیرت کانفرنسوں کے انتظامات کو حتمی شکل دیدی۔

Tags: