کراچی میں سردی کی شدت میں اضافہ درجہ حرارت8ڈگری سینٹی گریڈ تک گر گیا

December 25, 2015 3:19 pm0 commentsViews: 26

کراچی( مانیٹرنگ ڈیسک) آج صبح کراچی میں سردی کی شدت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا اور شہر کا درجہ حرارت8ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا۔