15 ہزار کے انعامی بانڈ کی قرعہ اندازی 2 جنوری کو ہوگی

December 28, 2015 3:20 pm0 commentsViews: 22

کراچی( کامرس رپورٹر) 15 ہزار مالیت کے قومی بانڈز کی قرعہ اندازی 2 جنوری کو ہوگی جس میں پہلا انعام 3کروڑ رکھا گیا ہے۔15 ہزار مالیت کے قومی بانڈ کی قرعہ اندازی میں دوسرے انعام میں ایک کروڑ روپے کے تین انعامات جبکہ تیسرے انعام کے تحت ایک لاکھ85 ہزار کے696 انعامات رکھے گئے ہیں۔