سی این جی اسٹیشنز 24 گھنٹے بند

December 28, 2015 3:21 pm0 commentsViews: 20

کراچی( کامرس رپورٹر) سوئی سدرن گیس کمپنی کی جانب سے جاری کر دہ اعلامیے کے مطابق لوڈ منیجمنٹ کے تحت کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز کوصبح8 بجے سے منگل کی صبح8 بجے تک 24 گھنٹے کیلئے گیس فراہمی معطل رہے گی۔