لاہور میں نئے نوٹوںں سے بھری3 بوریاں پکڑی گئیں

December 30, 2015 3:21 pm0 commentsViews: 16

لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور میں نئے نوٹوں کی تین بوریاں پکڑی گئیں۔ 10, 10 کے نئے نوٹوں پر مشتمل 18 لاکھ کی کرنسی سے بھری تین بوریاں ساہیوال سے سیالکوٹ پہنچائی جا رہی تھیں ریلوے اسٹیشن لاہور پر پکڑی گئیں۔ تھانہ ریلوے اسٹیشن میں موجود زیر حراست حاجی اللہ دتہ کا کہنا ہے کہ وہ عرصہ بائیس سال سے نوٹوں کے ہار بنانے والوں کے لئے نئی کرنسی ترسیل کا کام کرتا ہے۔