سیف الدین ایڈووکیٹ جماعت اسلامی کراچی کے ڈپٹی سیکریٹری مقرر

December 31, 2015 3:19 pm0 commentsViews: 20

کراچی( اسٹاف رپورٹر) جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم الرحمن نے ضلع شرقی کے رکن سیف الدین ایڈووکیٹ کو جماعت اسلامی کراچی کا ڈپٹی سیکریٹری مقرر کیا ہے واضح رہے کہ سیف الدین ایڈووکیٹ زمانہ طالب علمی میں اسلامی جمعیت طلباء سے منسلک رہے، انہوں نے طلباء سیاست میں فعال کردار ادا کیا اور وہ جامعہ کراچی میں اسلامی جمعیت طلباء کے ناظم بھی رہ چکے ہیں جبکہ وہ دو مرتبہ یو سی ناظم بھی منتخب ہو چکے ہیں۔