پی ٹی وی کے سابق سربراہ اسلم اظہر سپرد خاک

December 31, 2015 3:24 pm0 commentsViews: 20

اسلام آباد( نیوز ڈیسک) پی ٹی وی کے سابق سربراہ اسلم اظہر کو اسلام آباد کے ایچ الیون قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا‘ نماز جنازہ اور تدفین میں عزیز و اقارب ‘دوستوں اور شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔