ڈاکٹر عاصم پر کیس نہیں ہونا چاہئے تھا‘ وزیراعظم ‘وزیراعلیٰ سندھ میں اتفاق ہوگیا‘ مراد علی شاہ

December 31, 2015 3:49 pm0 commentsViews: 33

اسلام آباد( نیوز ڈیسک) نجی ٹی وی پر گفتگو میں وزیر خزانہ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ سندھ نے وزیراعظم کے سامنے سارا معاملہ آئین کی روشنی میں پیش کیا‘ انہوں نے کہا کہ ملاقات خوشگوار ماحول میں ہوئی ملاقات میں دونوں فریقوں نے اس بات پر اتفاق کیا کہ ڈاکٹر عاصم پر کیس نہیں ہونا چاہئے‘ تاہم سرکاری ذرائع نے اس طرح کے کسی بیان کی تردید کی ہے۔