قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بالر شعیب اختر نے تبلیغ شروع کردی
لاہور( نیوز ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بائولرشعیب اختر تبلیغ کے میدان میں داخل ہوگئے ہیں‘ شعیب اختر نئے میدان میں انتہائی صبر و تحمل کا مظاہرہ کرتے نظر آئے‘ تبلیغی جماعت کیساتھ کوہاٹ میں موجود سابق فاسٹ بائولر نے لوگوں کو کچھ دیر مسجد میں گزارنے کا درس دیا۔