قائم علی شاہ کو وزارت اعلیٰ سے ہٹانے کی تجویز

January 1, 2016 1:56 pm0 commentsViews: 25

کراچی( مانیٹرنگ ڈیسک) سندھ میں ایک مرتبہ پھر پیپلز پارٹی اور وفاقی حکومت کی سطح پر اہم سیاسی و انتظامی تبدیلیوں کے لئے نیا رائونڈ شروع ہوگیا ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ پیپلز پارٹی نے وزیر اعلیٰ قائم علی شاہ کو وزارت اعلیٰ سے تبدیل کرکے انہیں سینیٹ میں قائد حزب اختلاف بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔