راحت فتح علی خان بھارت سے ڈی پورٹ

January 1, 2016 3:13 pm0 commentsViews: 48

حیدر آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) معروف پاکستانی غزل گائیک استاد راحت فتح علی خان پروگرامات میں شرکت کیلئے بھارتی شہر حیدر آباد پہنچے تو امیگریشن حکام نے انہیں ایئر پورٹ پر روک لیا اور ملک میں داخل ہونے نہیں دیا جبکہ دوسری فلائٹ سے ابو ظہبی بھیج دیا بھارتی میڈیا کے مطابق راحت فتح علی خان کو سفری دستاویزات میں تکنیکی وجوہ کی بناء پر ڈی پورٹ کیا گیا۔