سعودی ایئر پورٹس پر حجاج اور عمرہ زائرین سمیت تمام مسافروں پر ٹیکس نافذ

January 2, 2016 4:59 pm0 commentsViews: 20

ریاض ( اے این این) سعودی حکومت نے ملک کے تمام ایئر پورٹس میں داخلے کیلئے 124 ریال یعنی3600 روپے کا نیا ٹیکس نافذ ، جن لوگوں نے عمرے کیلئے سیٹیں بک کرا رکھی تھی ان پر بھی یہ ٹیکس نافذ ہوگا ،حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے باعث ٹیکسوں میں اضافہ کر دیا ہے۔