اپوزیشن کا ٹیکس ایمنسٹی اسکیم پر حکومت کو ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ

January 2, 2016 5:16 pm0 commentsViews: 38

اسلام آباد( نیوز ڈیسک) اپوزیشن جماعتوں نے ٹیکس ایمنسٹی اسکیم پر سخت رد عمل کااظہار کیا ہے اور حکومت کو ٹف ٹائم دینے کی حکمت عملی مرتب کرنے کیلئے اپوزیشن لیڈر نے پیر کو اپوزیشن جماعتوں کے پارلیمانی لیڈرز کا اجلاس بلالیا ہے۔