لاہور‘ خاتون پروفیسر نے مرے ہوئے بلے کی سالگرہ کا کیک کاٹا

January 2, 2016 5:17 pm0 commentsViews: 92

لاہور( نیوز ڈیسک) لاہور میں انوکھی سالگرہ‘ خاتون پروفیسر کے مرے ہوئے بلے کی سالگرہ کا کیک کٹا‘ وکلاء اور طلباء سمیت بہت سے لوگوں نے کھایا‘ لاہور میں پنجاب یونیورسٹی کی پروفیسر عطیہ نے مون نامی پالتو بلا پال رکھا تھا جو گزشتہ سال مرگیا تھا اور خاتون پروفیسر نے ڈاکٹر کے خلاف بلے کی موت پر مقدمہ دائر کررکھا ہے۔