دہلی کالونی‘گھر میںگیس لیکج دھماکے سے4 افراد زخمی

January 2, 2016 5:39 pm0 commentsViews: 19

کراچی(اسٹاف رپورٹر)کراچی کے علاقے دہلی کالونی میں گیس لیکج کے دھماکے سے 4افراد زخمی ہوگئے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے دہلی کالونی میں واقع ایک گھر میں گیس لیکج سے میں زورداردھماکہ ہوا اور گھر میں موجود 4افراد زخمی ہوگئے ۔واقعے کے بعد اطراف کے لوگ کے لوگ جمع ہوگئے اور زخمی ہونے والے چاروں افراد کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کردیا ہے ۔