لٹنے والے شخص نے ملزم کے بارے میں بتایا تھا‘ پولیس

January 2, 2016 5:55 pm0 commentsViews: 25

کراچی( کرائم رپورٹر) پولیس کے مطابق علاقہ گشت پر مامور اہلکار کو متاثرہ شخص نے اپنے لٹ جانے کا بتایا ہے پولیس نے اپنے ساتھ لے کر ملزمان کے فرار ہونیوالے راستے پر ملزمان کا تعاقب کیا اور تھوڑے ہی فاصلے پر پولیس اور ملزمان کا ٹکرائو ہوا اور ملزمان نے پولیس پر فائرنگ کی جوابی فائرنگ میں ایک ملزم مارا گیا۔