مالا کنڈ ایجنسی میں کار دریا میں گرنے سے3 افراد ہلاک

January 2, 2016 5:56 pm0 commentsViews: 22

پشاور( مانیٹرنگ ڈیسک) آج صبح مالا کنڈ ایجنسی میں درگئی کے مقام پر ایک کار دریا میں گرنے سے3 افراد جاں بحق ہوگئے‘امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔