افغان شہر مزار شریف میں بھارتی قونصل خانہ پر حملہ

January 4, 2016 12:52 pm0 commentsViews: 20

کابل( مانیٹرنگ ڈیسک) افغان شہر مزار شریف میں بھارتی قونصل خانے پر حملہ کیا گیا۔ میڈیا رپورٹوں کے مطابق حملہ آوروں نے بھارتی قونصل خانے پر20 منٹ تک فائرنگ کی اور قونصل خانے میں داخل ہونے کی کوشش کی۔ بھارتی قونصل جنرل کے مطابق حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔