سندھ میں گنے کی قیمت172 روپے فی من مقرر

January 4, 2016 1:04 pm0 commentsViews: 24

کراچی( اسٹاف رپورٹر) سندھ حکومت نے گنے کی قیمت 172 روپے فی من مقرر کر دی۔ ترجمان وزیر اعلیٰ سندھ کے مطابق سندھ حکومت نے یہ قیمت کاشتکاروں اور مل مالکان کی مشاورت کے بعد کی ہے۔