بے وقت اور بنا بھوک لگے کھانا صحت کیلئے خطرہ قرار

January 4, 2016 1:15 pm0 commentsViews: 30

کراچی(اسٹاف رپورٹر)امریکی ماہرین نے بے وقت اور بنا بھوک لگے کھانے کو صحت کے لئے خطرہ قرار دے دیا ہے۔امریکی جریدے ایسوسی ایشن فار کنزیومر ریسرچ میں شائع کردہ ماہرین کی ایک رپورٹ کے مطابق بے وقت اور بنا بھوک لگے کھانے کو صحت کے لئے خطرناک ثابت کیاہے۔اس سے انہیں موٹاپا، بلند فشار خون اور مہلک امراض لاحق ہو سکتے ہیں تاہم اس عادت سے گریز کر کے فٹ اور صحت مند زندگی کا حصول ممکن ہے۔