اوباما کی گن کنٹرول پالیسی کی مخالفت کریں گے، ریپلکن صدارتی امیدوار

January 6, 2016 5:04 pm0 commentsViews: 15

واشنگٹن( یو پی پی) ریپبلکن پارٹی کی جانب سے صدارتی امیدوار رینڈ پال نے کہا ہے کہ وہ امریکی صدر بارک اوباما کی جانب سے اعلان کر دہ گن کنٹرول پالیسی کی پوری شدو مد کے ساتھ مخالفت کریں گے، قبل ازیں صدر باراک اوباما نے امریکی کانگریس سے اپیل کی تھی کہ امریکی پولیس کو اصلاحات کی ضرورت ہے جس کیلئے کانگریس رقم دے۔