آج صبح ایف سی اور حساس ادارے کا چھاپہ ژوب سے 4 مشتبہ افراد گرفتار
ژوب ( مانیٹرنگ ڈیسک) آج صبح ایف سی اور حساس ادارے نے چھاپہ مار کر ژوب سے4مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا۔ گرفتار افراد سے حساس نقشے4رائفل، ہزاروں گولیاں بر آمد ہوئیں۔