ذوالفقار مرزا نے بھی بھٹو کی سالگرہ منائی

January 6, 2016 5:12 pm0 commentsViews: 24

ماتلی( مانیٹرنگ ڈیسک) ماتلی میں سابق وزیر داخلہ ڈاکٹر ذوالفقار علی مرزا نے شہید بھٹو کی88 ویں سالگرہ کا کیک کاٹا اور انہیں زبردست خراج عقیدت پیش کیا۔