فریحہ پرویز اور نعمان جاوید شادی کے بندھن میں بندھ گئے

January 7, 2016 5:24 pm0 commentsViews: 36

لاہور(کلچرل ڈیسک)معروف گلوکارہ فریحہ پرویز اور نعمان جاوید نے نکاح کرلیا۔ دونوں کے نکاح کی تقریب گزشتہ دنوں انتہائی سادگی سے ہوئی جس میں ان کے چند قریبی افراد نے ہی شرکت کی۔واضح رہے کہ گلوکارہ فریحہ پرویزاور نعمان جاوید کے درمیان گزشتہ کئی سالوں سے دوستی چلی آرہی تھی اور اسی وجہ سے ان کے بارے میں شادی کی افواہیں بھی گردش کرتی رہتی تھیں۔