پی پی کے سلمان عبداللہ مراد ڈسٹرکٹ کونسل کراچی کے چیئرمین کے امید وار نامزد

January 7, 2016 5:26 pm0 commentsViews: 34

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کے صدر اور وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ نے پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی منظوری سے ڈسٹرکٹ کونسل کراچی کیلئے سلمان عبداللہ مراد کو چیئرمین اور رفیق جت کو وائس چیئرمین جبکہ ڈی ایم سی ملیر کیلئے جان محمد بلوچ کو چیئرمین اور عبدالخالق مروت کو وائس چیئرمین اور ملک فیاض کو ڈی ایم سی سائوتھ کے چیئرمین کیلئے پیپلز پارٹی کی جانب سے امید وار نامزد کیا ہے۔