قلات میں کنٹینر اور مسافر کوچ میں تصادم، 15 افراد زخمی

January 7, 2016 5:34 pm0 commentsViews: 46

کوئٹہ ( مانیٹرنگ ڈیسک) آج صبح قلات میں سورو کے مقام پر مسافر بس اور کنٹینر کے درمیان تصادم میں15 افراد شدید زخمی ہوگئے، جن میں بعض افراد کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔ زخمیوں کو اسپتال پہنچا دیا گیا۔ مسافروں میں بچے اور خواتین بھی شامل ہے۔