گورنر سندھ نے گٹار پر قومی ترانے کی دھن سنا کر سماں باندھ دیا

January 9, 2016 1:43 pm0 commentsViews: 20

کراچی( اسپورٹس ڈیسک) نیشنل اسٹیڈیم میں گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان نے گٹار پر قومی ترانے کی دھن بجا کر ایک سماں باندھ دیا گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد کا کہنا تھا کہ ترانے کی گونج دنیا کے کونے کونے میں جائیگی اسٹیڈیم میں موجود شائقین نے ترانے کی دھن پر با ادب کھڑے ہو کر گورنر کا ساتھ دیا۔