بلاول کی لاہور آمد ہیلی کاپٹر سے گھر پہنچایا گیا

January 9, 2016 4:02 pm0 commentsViews: 23

لاہور( نیوز ڈیسک) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول زرداری لاہور پہنچ گئے‘ ان کے ہمراہ ان کی ہمشیرہ آصفہ بھی موجود تھیں‘ دونوں شخصیات کو سخت سیکورٹی حصار میں ایئر پورٹ سے خصوصی ہیلی کاپٹر کے ذریعے ان کی قیام گاہ بلاول ہائوس تک پہنچایا گیا‘ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے اپنی ہمشیرہ آصفہ کے ہمراہ جہاز کے ذریعے لاہور پہنچ گئے‘ ایئر پورٹ پہنچنے کے بعد انہیں سخت سیکورٹی حصار میں خصوصی ہیلی کاپٹر کے ذریعے ان کی قیام گاہ پہنچادیا گیا۔