پاک چین مشترکہ بحری جنگی مشقوں کا تیسرا مرحلہ

January 9, 2016 3:53 pm0 commentsViews: 37

ایڈمرل ذکا اللہ اور چینی بحری بیڑے کے کمانڈر ایڈمرل یومان جیانگ کی ملاقات
نیول چیف نے چینی جہاز کا دورہ اور پیشہ وارانہ امور پر تبادلہ خیال کیا
کراچی( مانیٹرنگ ڈیسک) چیف آف نیول اسٹاف ایڈ مرل ذکا اللہ نے چینی بحری بیڑے کے کمانڈر ایڈ مرل یومان جیانگ سے ملاقات کی جس میں پیشہ وارانہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ترجمان بحریہ کے سابق نیول ایڈ مرل ذکا اللہ نے چینی جہاز کا دورہ کیا جہاں انہوں نے چینی بحریہ کے جہازوں کی بحری مشقوں کا جائزہ لیا۔ ترجمان بحریہ کا کہنا تھا کہ پاک چین بحریہ کی مشترکہ جنگی مشقوں کا تیسرا مرحلہ جاری ہے۔