جمشید دستی نے ایاز صادق کو جعلی اسپیکر قرار دے دیا

January 11, 2016 5:49 pm0 commentsViews: 24

ملتان( نیوز ڈیسک) رکن قومی اسمبلی جمشید دستی نے ایاز صادق کو جعلی اسپیکر قرار دیتے ہوئے کہا کہ ایاز صادق دوبارہ جعل سازی کے ذریعے قومی اسمبلی پہنچے ہیں جبکہ انہوں نے چوہدری شیر علی کے رانا ثناء اللہ پر الزامات کا تحقیقات کا مطالبہ اور مظفر گڑھ میں کول پاور پلانٹ لگائے جانے کے خلاف 30 جنوری کو دھرنا دینے کا بھی اعلان کیا ہے یہاں ملتان پریس کلب کے باہر صحافیوں سے گفتگو میں جمشید دستی نے ایک بار پھر حکومتی ارکان پر تنقید کرتے ہوئے ایاز صادق کو جعلی اسپیکر قرار دیا۔