اسلام آباد میں چار ملکی کانفرنس شروع

January 11, 2016 6:05 pm0 commentsViews: 17

اسلام آباد( نیوز ڈیسک) آج صبح افغانستان میں قیام امن کیلئے پاکستان‘ چین‘ افغانستان اور امریکہ پر4 فریقی مشتمل ممالک کے درمیان مفاہمتی مذاکرات شروع ہوگئے‘ مذاکرات کا مقصد افغان حکومت اور طالبان کے درمیان مذاکرات بحال کرنا ہے‘ اس موقع پر پاکستان کے مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان افغانستان میں قیام امن کیلئے خواہاں ہیں‘ پاکستان اپنے ہمسائیہ ممالک کو اہمیت دیتا ہے‘ انہوں نے کہا کہ مصالحتی عمل کا مقصد طالبان کو مذاکرات کی میز پر لانا ہے۔