قومی ٹیم کی ورلڈ کپ جیتنے کی پیش گوئی

January 11, 2016 6:13 pm0 commentsViews: 24

کراچی( اسپورٹس ڈیسک) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان کی کامیابی سے متعلق پیش گوئی کی جانے لگی‘ ایک ماہر فلکیات نے دعویٰ کیا ہے کہ میگا ایونٹ میں گرین شرٹس شاہد آفریدی کی قیادت میں سرخرو ہوجائیں گے اور 2016 ء میںپاکستانی کپتانی کیلئے خوشیوں سے بھرا ہوگا جن کے ہاں اس برس اولاد نرینہ بھی پیدا ہوسکتی ہے۔