پیپلز پارٹی سندھ کونسل کے چند ارکان کی رکنیت معطل کرنے کافیصلہ

January 11, 2016 6:10 pm0 commentsViews: 28

کراچی( اسٹاف رپورٹر) پیپلز پارٹی سندھ کونسل کے چند ارکان کی رکنیت معطل رکنے کا فیصلہ کیا گیا‘ ذرائع کا کہنا ہے کہ پارٹی کے تنظیمی امور کی خلاف ورزی پر پیپلز پارٹی سندھ کونسل کے چند ارکان کی رکنیت معطل کرنے کا فیصلہ کیا گیا‘ اس حوالے سے پیپلز پارٹی سندھ کے صدر اور وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ آئندہ چند روز میں اعلان کریں گے۔