سعودی وزیر دفاع مختصر دورہ پاکستان کے بعد واپس

January 11, 2016 6:10 pm0 commentsViews: 21

ریاض( نیوز ڈیسک) سعودی وزیر دفاع محمد بن سلمان مختصر دورہ پاکستان مکمل کرکے وطن روانہ ہوگئے‘ وزیر دفاع خواجہ آصف نے معزز مہمان کو رخصت کیا۔