چاند نظر نہیں آیا‘ یکم ربیع الثانی کل ہوگی

January 11, 2016 6:15 pm0 commentsViews: 28

کراچی( اسٹاف رپورٹر) مرکزی رویت ہلال کمیٹی پاکستان کے چیئرمین مفتی منیب الرحمن نے اعلان کیا ہے کہ ربیع الثانی 1473 ھ کا چاند نظر نہیں آیا یکم ربیع الثانی کل بروز منگل 12جنوری کو ہوگی۔