وزیراعلیٰ سندھ کی خیر پور آمد پر بد ترین ٹریفک جام

January 11, 2016 6:16 pm0 commentsViews: 16

خیر پور( مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعلیٰ سندھ کے دورہ خیرپور کے دوران بدترین ٹریفک جام ‘وہریوں کو مشکلات کاسامنا‘ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ کے دورہ خیر پور کے دوران پروٹوکول کے باعث بد ترین ٹریفک جام رہا جس کے وجہ سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑگیا‘ یادر ہے کہ بلاول بھٹو پروٹوکول ایک بچی بسمہ کی جان لے چکا ہے۔