اسلام آباد‘ پشاور اور گوادر سمیت کئی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

January 11, 2016 6:24 pm0 commentsViews: 24

اسلام آباد( نیوز ڈیسک)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد‘ پشاور‘ کرک اور گوادر سمیت ملک کے کئی حصوں میں زلزلے کے ایک بار پھر جھٹکے‘ لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا‘ لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے گھروں سے باہر آگئے۔