ایس ایچ او سہراب گوٹھ کے نا قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری

January 14, 2016 2:34 pm0 commentsViews: 24

کراچی( اسٹاف رپورٹر) انسداد دہشت گردی عدالت نے را کے مبینہ ایجنٹس کو عدالت میں پیش نہ کرنے پر ایس ایچ او سہراب گوٹھ کے نا قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے ہیں جبکہ آئندہ سماعت پر ایس ایس پی ملیر رائو انوار کو بھی طلب کر لیا ہے۔ سہراب گوٹھ پولیس نے گزشتہ سال 3 ملزمان کو گرفتار کیا تھا۔