سلمان بن عبدالعزیز کی بادشاہت کا ایک سال مکمل

January 14, 2016 2:34 pm0 commentsViews: 20

کراچی( یو پی پی) وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے سعودی شاہ سلمان بن عبدالعزیز کے بطور سعودی عرب کے بادشاہ ایک سال مکمل ہونے پر مبارک باد دی ہے اور صحت و عمر درازی کیلئے دعا کرتے ہوئے ان کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔