کم عمر ترین مائیکرو سافٹ ماہر ارفع کریم کی آج چوتھی برسی

January 14, 2016 2:59 pm0 commentsViews: 18

لاہور( نیوز ڈیسک) کم عمر ترین مائیکرو سافٹ سرٹیفائیڈ پروفیشنل ارفع کریم رندھاوا کی چوتھی برسی آج منائی جائیگی‘ مرکزی تقریب ارفع کریم نگر فیصل آباد میں ہوگی‘ ارفع کریم 2 فروری 1995 ء کو ضلع فیصل آباد میں پیدا ہوئیں اور 14جنوری2012 ء کو انتقال کرگئیں۔